GC Hujra Shah Muqeem

contact@gcbhujra.edu.pk

92-44-270-7337

کالج ہذا کے سال اول کے طلبہ جو سال اول کے پیپر دے چکے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ سال دوم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز مورخہ 30اگست2021ء بروز پیر سے کیا جارہا ہے۔

سال اول کے امتحانات سے فارغ کالج ہذا کے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مکمل یونیفارم میں مورخہ 30 اگست سے کالج میں حاضر ہوں اور ٹائم ٹیبل کے مطابق تمام کلاسوں میں اپنی حاضری کو یقینی بنائیں۔

    بحکم پرنسپل