GC Hujra Shah Muqeem

contact@gcbhujra.edu.pk

92-44-270-7337

ایسے تمام طلبہ جو میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہیں، انہیں آگاہ کیا جاتا ہے کہ کالج ہذا میں باقاعدہ طور پر فرسٹ ائیر کی کلاسزکا انعقاد کیاگیا ہے ، ایسے تمام طلبہ جو دہم کے امتحان سے فارغ ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے کالج ہذا میں پہنچ کر پری فرسٹ ائیر کی کلاسز میں شامل ہوں

پری فرسٹ ائیر کا باقاعدہ آغاز مورخہ 30اگست2021ء بروز پیر سے کیا جارہا ہے۔

    بحکم پرنسپل