GC Hujra Shah Muqeem

Month: August 2021

پری فرسٹ ائیر کا انعقاد

ایسے تمام طلبہ جو میٹرک کے امتحانات سے فارغ ہیں، انہیں آگاہ کیا جاتا ہے کہ کالج ہذا میں باقاعدہ طور پر فرسٹ ائیر کی کلاسزکا انعقاد کیاگیا ہے ، ایسے تمام طلبہ جو دہم کے امتحان سے فارغ ہیں، انہیں ہدایت کی جاتی ہے کہ اپنا وقت ضائع کرنے کی بجائے کالج ہذا میں …

پری فرسٹ ائیر کا انعقاد Read More »

سال دوم کی کلاسز کا آغاز

کالج ہذا کے سال اول کے طلبہ جو سال اول کے پیپر دے چکے ہیں، انہیں مطلع کیا جاتا ہے کہ سال دوم کی کلاسز کا باقاعدہ آغاز مورخہ 30اگست2021ء بروز پیر سے کیا جارہا ہے۔ سال اول کے امتحانات سے فارغ کالج ہذا کے تمام طلبہ کو ہدایت کی جاتی ہے کہ وہ مکمل …

سال دوم کی کلاسز کا آغاز Read More »