سال اول کا شاندار رزلٹ
تفصیلات کے مطابق مورخہ 29 اکتوبر 2021ء کو پنجاب بھر کے تعلیمی بورڈ کی طرف سے انٹرمیڈیٹ سال اول کے نتائج کا اعلان کر دیا ۔ گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج حجرہ شاہ مقیم کے طلباء کا نتیجہ انتہائی شاندار رہا، پری میڈیکل کے طالبعلم عبید اللہ نے 505 نمبروں میں سے 504نمبر حاصل کر کے …