GC Hujra Shah Muqeem

Admission Open (FA/F.Sc/ICS/FA-IT)

گورنمنٹ ایسوسی کالج حجرہ شاہ مقیم میں ایف اے ، ایف ایس سی پری میڈیکل و پری انجنیئرنگ، آئی سی ایس اور ایف اے آئی ٹی میں داخلہ کے لیے میٹرک پاس طلبہ سے رخواستیں مطلوب ہیں۔ داخلہ کے خواہشمند طلبہ کالج کے دفتر داخلہ سے پراسپیکٹس لے کر کالج میں جمع کروائیں۔

پراسپیکٹس مندرجہ ذیل لنک سے براہ راست ڈاؤن لوڈ بھی کی جاسکتی ہے ڈاؤن لوڈ کرنے کےلیے یہاں پہ کلک کریں

داخلہ کے خواہشمند طلبہ کالج آفس سے پراسپیکٹس معہ فارم حاصل کریں اور دی گئی ہدایات کے مطابق مکمل کر کے کالج آفس میں جمع کروائیں

مزید معلومات کے لیے کالج کی ویب سائیٹ، فون نمبر یا ای میل پہ رابطہ کریں۔