GC Hujra Shah Muqeem

السلام علیکممیں نے اپنے تعلیمی

السلام علیکم
میں نے اپنے تعلیمی سفر کے دو سال اس ادارے میں گزارے گورنمنٹ ایسوسی ایٹ کالج ایک ایسے ادارے کا نام ہے جہاں تمام طلباء کو یکساں حیثیت سے نوازا جاتا ہے ۰معیار تعلیم اور قوائدوضوابط میں اس ادارے کا کوئی ثانی نہیں اور الطاف حسین شاہ صاحب کا اس کالج کے لئے جذبہ اور دلی لگن اس بات کی دلیل ہے کہ یہ کالج میعار تعلیم میں آج سب اداروں کو پیچھے چھوڑے ہوئے ہے اللہ اس کالج کو ترقیوں سے نوازے آمین